Pages

Time

رجب شریف کے جمعہ یا لیلۃ الرغائب کی عبادت

رجب شریف کے جمعہ یا لیلۃ الرغائب کی عبادت اس وظیفہ کے لیے آپ نے جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے بعد اول وآخر ۱۳،۱۳ بار درود پاک زکر کرنا ہے اسکے بعد آپ نے ۲ نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اسطرح ادا کرنا ہے کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے سورہ فاتحہ کے بعد ۳،۳ بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ نے تسبیح کے زریعے ۳۳ بار سبحان اللہ ، ۳۳ بار الحمد اللہ او۳۴ بار اللہ اکبر زکر کریں ۔ ٰٰیہ تسبیح مکمل ہونے کے بعد آپ نے ۱۰۰ بار ُُُُپڑھنا ہے ۔ اسی طرح آپ نے ۱۲ نوافل ادا کرنے ہیں اور ان ۱۲ نوافل میں آپ 600 بار تسبیح فاطمہ اور 600 بار پڑھ پائیں گے ۔ یہ نوافل اور تسبیحات مکمل کرنے کے بعد آپ پڑھی گئی کلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ ، جناب مولا علی ، حضرت امام حسن اور امام حسین کریمین کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیں ۔ اسکے بعد آپ اپنے لئے دعا کریں انشااللہ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی ۔ رجب شریف کا فتح نامہ نادعلی اس فتح نامہ کو آپ رجب شریف میں اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشا اللہ انشااللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ،صحت اورکامیابی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کالا جادو ، جنات ، دشمن ، بندش ،نظربد اور ہر مصیبت و پریشانی سے محفوظ رہیں گے اور اللہ کی ذات آپ کو آپکی سوچ بھی ذیادہ رزق عطا فرما دیں گے ۔ شوق رکھنے والے افراد آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں

:تبصرہ

 

Contact Form

Name

Email *

Message *

aus dieser quelle